پی ٹی آئی کی زوم میٹنگ کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ، رہنما تذبذب کا شکار

Sep 25, 2026 | 19:27:PM
پی ٹی آئی کی زوم میٹنگ کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ، رہنما تذبذب کا شکار
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 ںیوز)پاکستان تحریک انصاف کی’’ زوم میٹنگ‘‘ کی آڈیو لیک ہوگئی، پی ٹی آئی کے رہنما ‏اسد قیصر نے لانگ مارچ موخر کرنے کی تجویز دی اور کہا کہ ہمیں مولانا اور پیپلز پارٹی سے بات کرنی چاہئے۔

سلمان اکرم راجہ آڈیو میں تیاریوں کے بارے میں پوچھا تو ‏سہیل آفریدی بولے تیاریاں مکمل ہیں، ہم نے سوچنا ہےکہ ہم نے کرنا کیا ہے؟

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین ‏بیرسٹر گوہر نے کہا  کہ چیزیں ٹریگر نہیں ہونی چاہئیں  جس کے جواب میں اسد قیصر نے کہا کہ ہمیں مزید ٹائم لگانا چاہئے اگر ہم مزید مقصد حاصل کرتے ہیں تو اچھی بات ہے ۔

یہ بھی پڑھیں :حکومت کی جانب سے مذاکرات کا چینل کھلا ہے:وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانی