خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے 

Sep 22, 2026 | 16:48:PM
خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ 
صوبائی دارالخلافہ پشاور سمیت مہنمد ، سوات مردان، چارسدہ ، صوابی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ 

ریکٹر سکیل کے مطابق زلزلے کی شدت 4 اشاریہ 9 ریکارڈ جبکہ زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان ہے۔ 
یہ بھی پڑھیں :  خلیجی ممالک میں ملازمت کرنے والے پاکستانیوں کیلئےاہم ہدایات جاری