بھادوں کی آخری بارشیں، کہیں کہیں چھینٹے پڑے، اردگرد کے علاقے سوکھے رہے

Sep 24, 2026 | 17:12:PM
بھادوں کی آخری بارشیں، کہیں کہیں چھینٹے پڑے، اردگرد کے علاقے سوکھے رہے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) آج لاہور کے کچھ علاقوں میں  چند لمحوں کے لئے بارش ہوئی جب کہ شہر بھر کے باقی علاوں میں کسی کو اس بارش کا پتہ تک نہیں چلا،

آج خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقہ مانسہرہ میں بھی بارش رپورٹ ہوئی ہے۔ وہاں بھی ارد گرد کے علاقوں میں بارش نہیں ہوئی۔

 لاہور چیمبر اور چائنہ چوک کے  علاقوں مین محدود علاقہ میں بارش رپورٹ ہوئی ۔ اس کی مقدار معمولی رہی۔آج دوپہر کے لاہور کے موجودہ مشاہدے میں موسم صاف اور درجہ حرارت تقریباً 93°F ہے، جبکہ اگلے گھنٹوں میں بارش کا امکان تقریباً صفر دکھایا جا رہا ہے۔ 

آج صبح   PMD ک نے لاہور اور ملک کے کئی علاقوں میں بارش ہونے کی فور کاسٹ کی تھی لیکن بارش کم علاقوں میں کم کم ہوئی۔

مانسہرہ شہر  اور  گردونواح میں ہلکی بارش  ہوئی۔  شمالی پہاڑوں پر پہاڑوں پر بابو سرٹاپ  پر پہلے سے ہو رہی برف باری  ہے۔ 
مانسہرہ میں بارش اور شمالی  پہاڑوں پر برف باری سے  موسم سرد ہو گیا ۔

یہ بھی پڑھیئے:  گرج چمک کیساتھ بارش اورژالہ باری،محکمہ موسمیات کاالرٹ جاری