27ستمبر کااحتجاج،پی ٹی آئی نے سیاسی جماعتوں  سے رابطہ  کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی

Sep 22, 2026 | 17:56:PM
27ستمبر کااحتجاج،پی ٹی آئی نے سیاسی جماعتوں  سے رابطہ  کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) 27 ستمبر احتجاج سے پہلے پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ ،پاکستان تحریک انصاف نے  سیاسی جماعتوں  سے رابطہ  کیلئے چار رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ۔

چار رکنی کمیٹی میں محمود خان اچکزئی ، اسد قیصر ، علامہ راجہ ناصر عباس اور بیرسٹر گوہر شامل ہوں گے ،کمیٹی تمام سیاسی جماعتوں بشمول حکومت سے بھی رابطہ کرے گی،کمیٹی اپوزیشن کی جانب سے آل پارٹیز کانفرنس بلائی گی جس کے لیے رابطہ کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:سابق وزیراعلیٰ کے وارنٹ گرفتاری جاری