سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں آگ لگنے کے مناظر

Sep 19, 2026 | 22:24:PM
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں آگ لگنے کے مناظر
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 ںیوز)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں آگ لگنے کے مناظر ،  کنگ خالد ایئرپورٹ پر آتشزدگی نہیں ہوئی۔

ریاض میں آسمان پر نظر آنے والے شعلوں اور دھویں کے گہرے بادلوں سے متعلق حکومت کا کہنا ہے کہ یہ آگ رہائشی علاقے میں لگی، اس کا تعلق کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے نہیں ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی بعض تصاویر اور ویڈیوز کی وجہ سے یہ تاثر پیدا ہوا کہ آگ ایئرپورٹ پر لگی ہے۔

تاہم بتایا گیا ہے کہ واقعہ ایک رہائشی علاقے میں پیش آیا،واقعے کی مزید تفصیلات اور سرکاری وضاحت سامنے آنے کا انتظار ہے

یہ بھی پڑھیں :این اے 77 ضمنی الیکشن؛مسلم لیگ ن کا راشد بشیر ورک کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ