جمرود؛اسمگلرزسے مقابلے میں زخمی ایس ایچ او دوران علاج شہید
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(جہانزیب آفریدی)جمرود میں اسمگلرز سے مقابلے میں زخمی ایس ایچ او دوران علاج جام شہادت نوش کرگئے۔
ضلع خیبر جمرود میں اسمگلروں کے خلاف کارروائی کے دوران زخمی ہونے والے ایس ایچ او ملاگوری ریاض حسین دوران آپریشن جان کی بازی ہار گئے۔
یہ بھی پڑھیں:عازمین حج کی سہولت کے پاک حج ایپ پر مزیدفیچرز متعارف
جمرود میں پولیس کا نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے اسمگلرز سے مقابلہ ہوا تھا،پولیس نے 2 اسمگلرز کو گرفتار کر کے 2 گاڑیاں قبضے میں لی تھیں۔