خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کا کیس 29 ستمبر کوسماعت کیلئے مقرر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کا کیس 29 ستمبر کو مقرر کردیا۔
الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری بلدیات کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
یہ بھی پڑھیں:بسنت 2027 کیلئے مینوفیکچررز کو لائسنس کا اجراء شروع
یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے کے پی حکومت کو بلدیاتی قانون میں تبدیلی کا وقت دے رکھا ہے،دوسری جانب الیکشن کمیشن نے کسان اتحاد پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات کا کیس بھی 29 ستمبر کو مقرر کردیاہے۔