پی ٹی آئی رہنماء حماد اظہر سے ملاقات کی درخواست سماعت کے لیے مقرر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ملک اشرف)پی ٹی آئی رہنماء حماد اظہر سے ملاقات کی درخواست 28 ستمبر کو سماعت کے لیے مقررہوگئی۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید شہباز علی رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ درخواست پر سماعت کرے گا،دو رکنی بینچ نے ایس ایچ او سرور روڈ کو نوٹس جاری کرکے 28 ستمبر کو رپورٹ طلب کررکھی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:سعودی عرب کی سلامتی : پاکستان اور ترکیہ کے دفاعی سربراہان کا اہم اجلاس، مکہ دفاعی معاہدے کے تحت فوری تعاون پر اتفاق
عشرت فاطمہ نے اپنے بیٹے حماد اظہر سے ملاقات کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کررکھا ہے،ان کی درخواست پر عدالت نے ایس ایچ او سرور روڈ سے رپورٹ طلب کر رکھی ہے۔