جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 8 اکتوبر تک ملتوی 

Sep 24, 2026 | 12:00:PM
جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 8 اکتوبر تک ملتوی 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ارشاد قریشی)راولپنڈی اے ٹی سی میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 8 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی۔
سماعت اے ٹی سی جج امجد علی شاہ کی رخصت کے باعث بغیر کارروائی کے ملتوی کی گئی،سماعت کے دوران ملزمان کو حاضری لگا کر واپس جانے کی اجازت دے دی گئی۔ 
مقدمہ میں بانی پی ٹی آئی سمیت پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت اور شیخ رشید احمد نامزد ملزمان میں شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:مقدمات کے جلد فیصلوں کیلئے چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ
جی ایچ کیو گیٹ حملے کا مقدمہ تھانہ آر اے بازار میں درج ہے جس میں بانی سمیت پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت اور شیخ رشید احمد نامزد ملزمان میں شامل ہیں۔