روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا
کیپشن: ڈالر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اشرف خان)انٹربینک میں طلب پر روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 14 پیسے مہنگا ہوگیا،انٹربینک میں ڈالر 283.41 روپے سے بڑھ کر 283.55 روپے پر بند ہوا۔
ماہرین کاکہنا ہے کہ درآمدی بل اور بیرونی قرض کی ادائیگی پر روپے پر پریشر بڑھ گیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:عمر ایوب کااحسن اقدام،شدید گرمی میں شہری کی ٹائر تبدیل کرنے میں مدد کی،ویڈیو وائرل