عمر ایوب کا احسن اقدام،شدید گرمی میں شہری کی ٹائر تبدیل کرنے میں مدد کی

Jun 18, 2025 | 18:06:PM
عمر ایوب کا احسن اقدام،شدید گرمی میں شہری کی ٹائر تبدیل کرنے میں مدد کی
کیپشن: عمرایوب شہری کی گاڑی کا ٹائر تبدیل کررہے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(طیب سیف)قائد حزب اختلاف عمر ایوب کا احسن اقدام ،شدید گرمی میں گاڑی کا ٹائر تبدیل کرنے والی شہری کی مدد کی۔

تفصیلات کے مطابق عمر ایوب نے فی چوک کے قریب فیملی کو پنکچر ٹائر تبدیل کرتے دیکھا،عمر ایوب نے گاڑی کا ٹائر تبدیل کرنے میں شہری کی مدد کی۔ 

عمر ایوب نے ماہرانہ انداز سے جیک کو بند کیا اور اپنی گاڑی میں روانہ ہو گئے، ٹائر تبدیل کرتے وقت انکا ڈرائیور بھی ان کے ساتھ موجود تھا ،عمر ایوب نے ڈرائیور کو کہنے کی بجائے خود شہری کی مدد کی اور روانہ ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں:سونا مزید سستا ہو گیا