وزیراعظم شہبازشریف برطانیہ کے دورے پرروانہ

Sep 17, 2026 | 13:21:PM
وزیراعظم شہبازشریف برطانیہ کے دورے پرروانہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)وزیراعظم شہبازشریف برطانیہ کے دورے پرروانہ ہوگئے۔
 ذرائع کے مطابق وزیراعظم برطانیہ میں 2 روز قیام کریں گے،اس دوران اہم ملاقاتوں کا امکان ہے ۔
وزیراعظم برطانیہ سے ہی امریکہ کے لیے روزانہ ہوں گے،جہاں وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے،امریکہ میں وزیر اعظم شہبازشریف کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں بھی ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم پر پیٹرول پمپ مالکان کےساتھ مذاکرات کا فیصلہ
وزیراعظم کی امریکہ میں امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات بھی متوقع ہے۔