وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم ؛پیٹرولیم ڈیلرز کے تحفظات  پراجلاس طلب 

Sep 17, 2026 | 11:18:AM
 وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم ؛پیٹرولیم ڈیلرز کے تحفظات  پراجلاس طلب 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کاوش میمن)وزیراعظم کی فیول ریلیف اسکیم پر پیٹرولیم ڈیلرز کے تحفظات کے بعدپیٹرولیم ڈویژن نے اجلاس طلب کرلیا۔
اجلاس آج شام 4 بجے اسلام آباد میں ہوگا،وزیرپیٹرولیم اجلاس کی صدارت کریں گے،اجلاس میں پیٹرولیم ڈیلرز کو فیول ریلیف اسکیم کے تحت ادائیگیوں کے معاملے پر غور ہوگااورڈیلرز کو ادائیگیوں کے طریقہ کار پر مشاورت ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:امریکا کا روس اور ایران پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا منصوبہ
پیٹرولیم ڈیلرز اور اونرز کے نمائندے بھی اس اہم اجلاس میں شریک ہوں گے،متعلقہ سرکاری اداروں کے نمائندوں کو اجلاس میں شرکت کی ہدایت کی گئی ہے۔