ایم فل ڈگری ہولڈرز سرکاری ملازمین کو ماہانہ 2500 الاؤنس دینے کی منظوری
Stay tuned with 24 News HD Android App
(وقاص عظیم) ایم فل ڈگری ہولڈرز سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری ،ایم فل کے مساوی ڈگری ہولڈرز سرکاری ملازمین کو ماہانہ 2500 الاؤنس دینے کی منظوری دیدی گئی۔
ایم فل ڈگری ہولڈرز سرکاری ملازمین کو 2500 روپے ماہانہ الاؤنس پہلے ہی دیا جا رہا ہے،فیصلے کا اطلاق 17 جولائی 2026 سے ہوگا ،وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
یہ بھی پڑھیں:پمز ہاسپٹل سانحہ کے متعلق تھانہ کراچی کمپنی میں درج رپورٹ سامنے آ گئی