جاپان کا بحری جہاز آبنائے ہرمز بھیجنے کا اشارہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)جاپان نے بحری جہاز آبنائے ہرمز بھیجنے کا اشارہ دیدیا۔
جاپانی عہدیدارکے مطابق آبنائے ہرمز میں جنگی جہاز بھیجنے کا زیادہ امکان ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق جاپانی عہدیدار کا کہناہےکہ آبنائے ہرمز میں جنگی جہاز بھیجنے کا زیادہ امکان ہے.
یہ بھی پڑھیں:اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو ہلاک یا زخمی؟ سوشل میڈیا پر افواہیں زیر گردش
جاپانی قوانین کے تحت اس اقدام کو رد نہیں کیا جاسکتا،تاہم معاملے پر انتہائی احتیاط کے ساتھ غور کرنا چاہیے۔