اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو ہلاک یا زخمی؟ سوشل میڈیا پر افواہیں زیر گردش
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ایرانی حملے میں مارے جانے یا زخمی ہونے کی افواہیں زورپکڑگئیں۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کچھ دن سے منظر عام سے غائب ہیں اورخبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل میں اعلیٰ سطح ملٹری کونسل اجلاس بھی وزیراعظم کے بجائے وزیر دفاع کی زیر صدارت ہوا۔
یہ بھی پڑھیں:خارگ جزیرے کا تنازع بڑھ گیا، ایران نے امارات پر انگلی اٹھا دی، یو اے ای کی تردید
سوشل میڈیا پر اسرائیلی وزیراعظم کے خطاب کو اے آئی قرار دیا جانے لگا،بعد میں اسرائیلی وزیراعظم ہاؤس کو نیتن یاہو کے زندہ ہونے کی تصدیق کرنا پڑی۔