معروف سکالر مفتی سردار علی حقانی ٹریفک حادثے میں جاں بحق

May 08, 2022 | 01:12:AM
معروف سکالر، مفتی سردار علی حقانی، ٹریفک حادثے میں جاں بحق
کیپشن: مفتی سردار علی حقانی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک )معروف سکالر مفتی سردار علی حقانی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے ۔
تفصیلات کے مطابق نوشہرہ سے تعلق رکھنے والے مشہور عالم دین مفتی سردار علی حقانی کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے،حادثے میں مفتی سردار علی حقانی جاں بحق ہو گئے ،حادثہ کوہاٹ روڈ پر درہ آدم خیل کے علاقے زوڑ کلی کے قریب پیش آیا،حادثے میں مفتی سردار علی کا محافظ ایک ساتھی اور ڈرائیور زخمی ہوئے ۔

یہ بھی پڑھیں: جے یو آئی کا ملک بھر میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ