ایک تولہ سونا کتنا مہنگا ہوا ؟

Mar 31, 2022 | 18:39:PM
سونا ، قیمت ، اضافہ
کیپشن: سونا کی قیمت میں اضافہ (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) ملک بھر میں ایک تولہ سونا کی قیمت میں 150 روپے اضافہ ہو گیا۔

آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 150 روپے مہنگاہوکر 1لاکھ 31 ہزار 350 روپے کا ہوگیا۔10 گرام سونا 128 روپے اضافے سے 1لاکھ 12 ہزار 611 روپے کا ہوگیا۔عالمی مارکیٹ میں سونا 4 ڈالر مہنگا ہوکر 1931 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: ڈالر پھر مہنگا، تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا