سونے کی قیمت میں مزید اضافہ، فی تولہ کتنا مہنگا ہوگیا؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اشرف خان) سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے،عالمی مارکیٹ میں سونا 42 ڈالر مہنگا ہوکر 4646 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔
فی تولہ سونا 4200 روپے مہنگا ہوگیا،فی تولہ قیمت 4 لاکھ 87 ہزار 136 روپے پر پہنچ گئی۔
دس گرام سونا 3601 روپے اضافے سے 4 لاکھ 17 ہزار 640 روپے پر پہنچ گیا۔
دوسری جانب فی تولہ چاندی کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور یہ 7 ہزار 379 روپے پر برقرار رہی۔
یہ بھی پڑھیں : بنوں میں تباہی پھیلانے کی کوشش ناکام،موٹرسائیکل سے بارودی مواد