نوشہرہ: دہر نال اڈہ کے قریب خاتون سمیت دو افراد قتل

Aug 28, 2025 | 19:34:PM
نوشہرہ: دہر نال اڈہ کے قریب خاتون سمیت دو افراد قتل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فرحت شاہ) نوشہرہ  میں دہر نال اڈہ کے قریب خاتون سمیت دو افراد کو قتل کردیا گیا۔  

 تفصیلات کے مطابق فیصل شہزاد اور جنت الفردوس نامی دو افراد  فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہوگئے،دونوں کا تعلق ضلع اٹک سے ہیں۔ 

 قتل کا مقدمہ 4افراد کیخلاف درج کرلیا گیا، مقدمہ تھانہ نوشہرہ کلاں میں درج کرلیا گیا،ملزمان میں وحدت، عماد، کاشف اور عاصم شامل ہیں۔

 پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دیں۔ 

یہ بھی پڑھیں: ڈکیت ممبر قومی اسمبلی رمیش کمار کے گھرصفایا کر گئے،لاکھوں کا سامان لے کر فرار