اورکزئی  میں نامعلوم افراد نے 2 افراد کو قتل کر دیا

Aug 29, 2026 | 23:16:PM
اورکزئی  میں نامعلوم افراد نے 2 افراد کو قتل کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) اورکزئی  میں نامعلوم افراد نے 2 افراد کو قتل کر دیا۔

اورکزئی کے تھانہ کریز کے حدود میں نامعلوم افراد نے  فائرنگ کر کے  2 افراد  کو قتل کر دیا۔  

اورکزئی کے علاقہ چھپر مشتی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے اسلم خان اور افضل خان نامی افراد کو قتل کر دیا ہے۔   پولیس نے دوہرے قتل کی اطلاع ملنے پر  تحقیقات شروع کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیئے:   پمز کا ای ڈی معطل، مقدمہ بنےگا، قوم غمگین ہے، ہر مجرم کو کیفر کردار تک پہنچاؤں گا، وزیراعظم کااعلان 

دیگر کیٹیگریز: جرم و سزا
ٹیگز: