حکومت اگرپیٹرول لیوی ختم نہیں کرتی تو مذاکرات ختم کردے؛حافظ نعیم الرحمن
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہاہے کہ اگر حکومت پیٹرولیم مصنوعات پرلیوی ختم نہیں کرتی تو مذاکرات ختم کردے۔
امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کاکہناہے کہ حکومت سے مذاکرات کا ایک اور دور آج شام 6بجےہوگا،آج کراچی اور کل لاہور میں بڑا جلسہ ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں:نواز شریف نے ڈاکٹر نجیب نقی کو صدرآزاد کشمیر نامزد کر دیا
حافظ نعیم الرحمان کے مطابق ہمارا واحد مطالبہ ہے کہ لیوی ختم کی جائے۔