سوات میں معروف عالم دین مولانا رشید محمد  نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی

Aug 29, 2026 | 20:36:PM
سوات میں معروف عالم دین مولانا رشید محمد  نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)  سوات  کے علاقہ مٹہ میں  معروف عالم دین مولانا رشید محمد  نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی ہو گئے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق مٹہ کے  چپریال بازار کے قریب  مولانا رشید محمد پر نامملوم افراد نے فائرنگ کی۔
ٹارگٹ کر کے کی گئی فائرنگ سے مولانا رشید شدید زخمی ہو گئے ہیں۔
ریسکیو 1122 نے زخمی مولانا رشید کو  بر سوات مٹہ ہسپتال  پہنچایا ہے جہاں ڈاکٹر ان کی زندگی بچانے کی جدوجہد کر رہے ہیں۔