ڈومیسٹک کرکٹ، بابر اعظم صرف12 رنز پر آؤٹ

Sep 26, 2026 | 15:06:PM
ڈومیسٹک کرکٹ، بابر اعظم صرف12 رنز پر آؤٹ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے تیسرے راؤنڈ میں بابر اعظم 12 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔

ایبٹ آباد میں جاری میچ میں او جی ڈی سی ایل کی جانب سے کھیلنے والے بابر اعظم 12 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہو گئے۔

بابر اعظم 7 سال بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں ایکشن میں ہیں۔

ایبٹ آباد میں او جی ڈی سی ایل اور کے آر ایل کی ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں:ایشین گیمزکرکٹ: کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل