منشیات کیس؛ انمول عرف پنکی اور ساتھی سمیر پر فرد جرم عائد
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( جوادآصف )منشیات کیس میں انمول عرف پنکی اور ساتھی سمیر پر فرد جرم عائدہوگئی۔
کراچی کی سیشن عدالت جنوبی میں انمول پنکی کے خلاف منشیات کیس کی سماعت ہوئی،انمول عرف پنکی اور ساتھی سمیر پر فرد جرم عائدکردی گئی لیکن انمول عرف پنکی اور ملزم سمیر نے صحت جرم سے انکار کردیا۔
یہ بھی پڑھیں:سونا2100روپے فی تولہ سستا؛چاندی کے دام بھی گرگئے
عدالت نے مقدمے کے گواہان کو نوٹس جاری کرکے طلب کرلیا، دونوں ملزمان کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کیا گیا۔