انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرمسلسل تیسرےروزسستا،اوپن مارکیٹ میں مہنگا
کیپشن: ڈالر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اشرف خان)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی دیکھنے میں آئی ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 6 پیسے سستا ہو کر 283 روپے 66 پیسے پر بند ہوا، جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہو کر 285 روپے 95 پیسے کا ہو گیا۔
یہ بھی پڑھیں:امریکا اسرائیل جنگ میں کیوں شامل ہوا؟ ایرانی سپریم لیڈر نے اندر کی بات بتا دی