سٹاک مارکیٹ کا مثبت اختتام، ہنڈریڈ انڈیکس میں 266 پوائنٹس کا اضافہ

Sep 25, 2026 | 17:54:PM
سٹاک مارکیٹ کا مثبت اختتام، ہنڈریڈ انڈیکس میں 266 پوائنٹس کا اضافہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 ںیوز)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کامثبت اختتام ہوا، ہنڈریڈ انڈیکس میں 266پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

ہنڈریڈ انڈیکس 1لاکھ 70 ہزار 765کی سطح پر بند ہوا، اسٹاک مارکیٹ میں مجموعی طورپر 571کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبارہوا۔

اسٹاک مارکیٹ میں 219کمپنیوں کے شیئرزمیں تیزی اور 217کمپنیوں کے شیئرزمیں مندی رہی، اسٹاک مارکیٹ میں 19ارب روپے سے زائد مالیت کے48کروڑ روپے سے زائد شیئرزکاکاروبارہوا۔

یہ بھی پڑھیں :ادارہ منہاج القرآن کی رجسٹریشن منسوخی کیس کی فوری بحالی کی استدعا مسترد