بانی پی ٹی آئی سے کل ملاقات،چھ ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی

Mar 25, 2026 | 14:52:PM
بانی پی ٹی آئی سے کل ملاقات،چھ ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ارشادقریشی)راولپنڈی اڈیالہ جیل میں کل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا روزہے اورپی ٹی آئی کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ نےچھ ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی ہے۔
فہرست میں ابراہیم خان ،مخدوم عامر شاہ ،اسد عباسی، چودھری نذیر ،نادیہ خٹک اورراجہ شہباز بھٹی کے نام شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:سفارتکاری اور مذاکرات میں رازداری اور احتیاط انتہائی اہم ہوتی ہے ؛دفترخارجہ
ملاقات کی فہرست میں شامل پی ٹی آئی رہنما کل ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل جائیں گے۔