بانی پی ٹی آئی سے رفقاء کی ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کے حوالے
کیپشن: عمران خان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) بانی پی ٹی آئی سے رفقاء کی ملاقات کیلئے تحریک انصاف کی جانب سے فہرست جیل حکام کے حوالے کردی گئی۔
تحریک انصاف کی جانب سے ملاقات کرنے والوں کی فہرست اویس یونس چوہدری نے جیل حکام کے حوالے کی۔
فہرست میں سیموئیل یعقوب، طارق راکی اور چوہدری ساجد کے نام شامل ہیں، احتشام کیانی، محمد عرفان اور پرویز رحمانی کے نام بھی فہرست کا حصہ ہے۔
یہ بھی پڑھیں:میر رضا قتل کیس میں جے آئی ٹی نہیں بنے گی، سندھ ہائی کورٹ کے جج کا فیصلہ