لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ کے سیکریٹری جنرل مقرر

Sep 23, 2026 | 16:59:PM
 لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ کے سیکریٹری جنرل مقرر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز )پاکستان نے مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ کے تحت لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کو پہلا سیکریٹری جنرل مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ کے تحت قائم ہونے والے اتحاد کے جنرل سیکریٹریٹ کی قیادت کریں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ اتحاد کا جنرل سیکریٹریٹ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں قائم کیا جائے گا،پاکستان نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کو ہلال امتیاز (ملٹری) سے بھی نوازا ہوا ہے۔ 
یہ بھی پڑھیں :  شیخوپورہ :وارث شاہ کے 228ویں عرس کی تین روزہ تقریبات شروع،کل چھٹی کا اعلان