عمرہ زائرین کو ویکسی نیشن کے بغیر 10 اکتوبر تک سفر کی اجازت
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) عمرہ زائرین ویکسی نیشن کے بغیر 10 اکتوبر تک سفر کر سکتے ہیں۔
فوکل پرسن ڈاکٹر مرتضیٰ شاہ نے کہا ہے کہ عازمین عمرہ کیلئے سہولتیں بہتر بنانے کیلئے توسیع کی گئی۔
ان کا کہنا تھا کہ کراچی ایئرپورٹ ڈسپنسری میں 5 نادرا سہولت سینٹر بھی قائم کیے گئے ہیں۔
فوکل پرسن نے کہا کہ جیکب لائن ڈسپنسری میں اگلےہفتےویکسی نیشن شروع ہوگی ۔
یہ بھی پڑھیں : پاکستان میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی