صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر وزیراعظم شہباز شریف کی تعریف کردی

Sep 22, 2026 | 22:11:PM
صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر وزیراعظم شہباز شریف کی تعریف کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی تعریف کردی۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب میں ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ کا ذکر کیا اور وزیراعظم شہباز شریف کی تعریفیں کیں۔

صدرٹر مپ نے کہا کہ انہوں نے پاک بھارت جنگ ختم کرائی، جس پر پاکستان کے وزیراعظم نے ان سے کہا کہ انہوں نے لاکھوں زندگیاں بچائيں۔

شہباز شریف کی تعریف کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان بہترین شخصیت ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:معروف ریسلر ’دی بچر‘ ریسلنگ کے دوران چل بسے

دیگر کیٹیگریز: دنیا
ٹیگز: