انار کلی  بم دھماکہ میں اہم پیشرفت۔۔ مبینہ سہولت کار گرفتار

Jan 21, 2022 | 15:43:PM
انار کلی دھماکہ کے سہولت کار گرفتار
کیپشن: انارکلی دھماکہ فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) قانون نافذ کرنیوالے اداروں کوانارکلی بم دھماکہ میں  ملوث دہشتگردوں کے حوالے سے  اہم کامیابی مل گئی۔

تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مبینہ سہولت کاروں کو حراست میں لے لیا ہے۔ دو سہولت کاروں کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے آج صبح  راوی روڈ سے حراست میں لیا۔

یہ بھی پڑھیں:کورونا وائرس کے وار۔۔۔پی ایس ایل پر خطرے کے بادل منڈلانے لگے

ذرائع کا کہنا ہے کہ مبینہ سہولت کاروں کو نامعلوم مقام پر منتقل کرکے تفتیش جاری ہے جبکہ مبینہ سہولت کاروں کو سی سی ٹی وی کیمروں کو بیک ٹریک کر کے حراست میں لیا گیا۔
 یہ بھی پڑھیں:سری لنکن شہری کا قتل۔۔عدالت نے پہلے ملزم کو سزا سنا دی