سری لنکن شہری کا قتل۔۔عدالت نے پہلے ملزم کو سزا سنا دی 

Jan 21, 2022 | 14:56:PM
سری لنکن شہری کے پہلے قاتل کو سزا سنا دی گئی
کیپشن: سری لنکن شہری کا قتل فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت نے  سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس کے پہلے ملزم کو سزا سنادی۔

تفصیلات کے مطابق  ملزم عدنان نے سری لنکن شہری کے قتل کو درست قرار دے کر سوشل میڈیا پر شہیر کی تھی۔ ملزم نے عدالت میں اعتراف جرم کرلیا ۔ جج نے ملزم کو 1 سال قید اور 10 ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنادی۔

یہ بھی پڑھیں:بجلی پھر مہنگی۔۔ قیمت میں کتنے روپے فی یونٹ اضافہ ؟

ملزم عدنان نے واقعہ کے بعد اپنے یوٹیوب چینل پر ویڈیو اپ لوڈ کی ۔ملزم نے ویڈیو میں ملزموں کے کردار کو درست قرار دیا ۔ ملزم کے خلاف تھانہ رنگپورہ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان میں اسمبل شدہ کم قیمت گاڑی فروخت کیلئے پیش