تحریک انصاف کے لیبر ونگ صدر کا صاحبزادہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عثمان خادم کمبوہ)تحریک انصاف کے لیبر ونگ کے مرکزی صدر رانا عبدالسمیع خاں کے بیٹے رانا مطیع وفات پا گئے ہیں۔
مرحوم کی نماز جنازہ 21 جون الصبح پانچ بجے بعد نماز فجر ادا کی جائے گی۔
نماز جنازہ مسجد نظریہ پاکستان جوھر ٹاون لاھور میں ادا کی جائے گی۔
عبدالسمیع فروری 2022 میں مرکزی صدر انصاف لیبرونگ کے صدر منتخب ہوئے تھے۔
رانا عبدالسمیع خان پاکستان تحریک انصاف کےمرکزی رہنما ہیں۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے رانا عبدالسمیع خان کے صاحبزادے کی وفات ہر اظہار تعزیت کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: لبنان میں جنگ بندی ٹوٹ گئی، اسرائیلی حملوں میں حزب اللہ کے 27 افراد جاں بحق
