راولپنڈی؛پولیس چھاپے کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے پی ٹی آئی کے مقامی رہنما انتقال کر گئے

Sep 16, 2026 | 22:25:PM
راولپنڈی؛پولیس چھاپے کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے پی ٹی آئی کے مقامی رہنما انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے مقامی رہنماء اعجاز ستی مبینہ طور پر پولیس چھاپے کے دوران جاں بحق  ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق اعجاز ستی کو آج تھانہ ویسٹریج پولیس نے گرفتار کیا تھا ،پولیس گاڑی میں  بٹھا کر لے جارہی تھی راستے میں دل کا دورہ پڑا،پولیس اعجاز ستی کی لاش ڈی ایچ کیو ہسپتال چھوڑ کر چلی گئی۔

اعجاز ستی کینٹ بورڈ وارڈ 6 سے پی ٹی آئی کے امیدوار بھی رہے۔

یہ بھی پڑھیں:وسیم اکرم نے فخر عالم کی ڈانس کی ویڈیو شیئر کر دی

دیگر کیٹیگریز: جرم و سزا
ٹیگز: