کراچی میں ٹریفک پولیس اہلکار دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)کراچی کے علاقے قائدآباد میں ٹریفک اہلکار دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا۔
پولیس کے مطابق ٹریفک پولیس کا سب انسپکٹر پولیس چوکی قائدآباد میں تعینات تھا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کی لاش قانونی کارروائی کے لیے جناح ہسپتال منتقل کردی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: رمضان المبارک کب شروع ہوگا؟ متوقع تاریخ سامنے آگئی