اسلام آباد کی ضلعی عدالتوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری  

Jun 19, 2026 | 20:41:PM
اسلام آباد کی ضلعی عدالتوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری  
کیپشن: کمرہ عدالت، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احتشام کیانی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضلعی عدالتوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری  کردیا۔

چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی منظوری سے رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کیا ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں یکم سے 31 اگست تک تعطیلات ہوں گی، تعطیلات کے دوران فوری نوعیت کے اور پرانے کیسز کو نمٹانے کیلئے خصوصی اقدامات کیے جائیں۔

یہ بھی پڑھیں:قیمتوں میں کمی کی شروعات، حکومتی عہدیدار نے پیٹرول اور ڈیزل مزید سستا ہونے کی نوید سنا دی