چاول کی قیمت عام صارفین کی قوت خرید سے باہر ہوگئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(شہزاد خان ابدالی)اجناس میں چاول کی قیمت عام صارفین کی قوت خرید سے باہر ہوگئی۔
سپر کرنل چاول 10 روپے اضافے کے ساتھ 430 روپے فی کلوگرام ہوگیاجبکہ کائنات باسمتی 520 روپے فی کلوگرام میں فروخت کی جارہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:https://www.24urdu.com/19-Jun-2026/175691
پیکنگ والے چاول 580 سے 640 روپے فی کلوگرام میں بک رہے ہیں جبکہ ٹوٹا چاول 250 سے 280 روپے فی کلوگرام میں فروخت ہورہے ہیں۔