گھی ،آئل ،چاول اورچینی کی قیمت سے عوام پریشان

Sep 04, 2026 | 14:14:PM
گھی ،آئل ،چاول اورچینی کی قیمت سے عوام پریشان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)لاہور کی اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کا راج برقرار ہے،سفید پوش طبقے کیلئے گھر کا گزارا چلانا مشکل ہوگیا۔
بنیادی راشن کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں،گھی ،آئل ،چاول ،چینی کی قیمت صارفین کے بس سے باہر ہو گئی،گھی 490 سے 520 ،چاول 320 سے 520 روپے کلومیں فروخت ہونے لگا۔
چینی 160 سے 165 روپے فی کلومیں فروخت کی جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت!صرافہ مارکیٹ سے اہم خبر آ گئی