عا ئزہ خان کی خو بصورتی ۔۔معروف امریکی ادا کا رہ بھی متاثرہو ئے بغیر نہ رہ سکیں

Jul 19, 2021 | 19:01:PM
عا ئزہ خان کی خو بصورتی ۔۔معروف امریکی ادا کا رہ بھی متاثرہو ئے بغیر نہ رہ سکیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی خوبصور ت بلیک اینڈ وائٹ تصویر شیئرکی ہے ، جس میں وہ مغربی لباس پہنے نظر آرہی ہیں۔اداکارہ کی اس تصویر کو جہاں ان کے مداحوں کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے اور مختلف قسم کے تبصرے بھی کئے جارہے ہیں۔ اب ان کی خوبصورتی کی امریکا میں بھی تعریفیں ہونے لگی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

یہ بھی پڑھیں:ننھا مہما ن گھر آنے والا ہے۔۔ اداکا رہ نیہا دھو پیا کی نئی تصویر وا ئرل

تفصیلات کے مطابق اداکارہ عائزہ خان  آج کل شہرت کی بلندیوں پر ہیں ۔اپنے سپر ہٹ ڈراموں اور حسین فوٹو شوٹ کے ذریعے مداحوں کی آنکھوں کا تارا اور دلوں کی دھڑکن بنی ہوئی ہیں۔ ان کی اس تصویر پر امریکی اداکارہ سمانتھا اسٹیفن نے بھی اداکارہ کی خوبصورتی کی تعریف کی ہے۔

یا د رہے کہ انسٹا گرام پر 9.5ملین فالوورز رکھنے والی معروف ادا کا رہ  عائزہ خان کچھ عرصہ قبل ایک خاموش طبع اداکارہ تھیں مگر اب وہ ٹاک شوز میں شرکت کرنے سمیت سوشل میڈیا پر بھی کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:پاوری ہورہی ہے ۔۔سے دھو م مچا نے والی دنا نیر نے پھر تہلکہ مچا دیا۔۔ویڈیو وا ئرل