ننھا مہما ن گھر آنے والا ہے۔۔ اداکا رہ نیہا دھو پیا کی نئی تصویر وا ئرل

Jul 19, 2021 | 17:45:PM
 ننھا مہما ن گھر آنے والا ہے۔۔ اداکا رہ نیہا دھو پیا کی نئی تصویر وا ئرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹزنگ ڈیسک)اداکارہ نیہا دھوپیا نے انسٹا گرام پر اپنی فیملی کے ساتھ ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے، اس تصویر میں اداکارہ اپنے شوہر انگد بیدی اور بیٹی مہر کے ساتھ بہت خوش دکھائی دے رہی ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق  نیہا دھوپیا اور ان کے شوہر انگد بیدی نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو خوشخبری سنائی ہے کہ ان کےگھر جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے ۔

View this post on Instagram

A post shared by Neha Dhupia (@nehadhupia)

یہ بھی پڑھیں:گرمی سے تنگ ادا کارہ صبا قمر کی سوئمنگ پول میں تیراکی کرتے نئی تصاویر وائرل

انہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’ ہمیں ایک کیپشن کا انتخاب کرنےمیں 2 دن کا وقت لگا۔ ’اور سب سے بہتر کیپشن جو ہم نے سوچا وہ خدا کا شکر بجا لانے کا تھا۔دوسری جانب اداکارہ کے شوہر انگد بیدی نے بھی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پراسی تصویر کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ' نیا مہما ن گھر آنے والا ہے۔

یاد رہے کہ نیہا دھوپیانے  انگدبیدی کے ساتھ شادی کرلی تھی اور ان کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی جسکا نام '’مہر‘ ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ادا کا رہ صنم جنگ نے طلاق سے متعلق خاموشی تو ڑ دی۔۔چو نکا دینے وا لے انکشافات