کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش

Sep 16, 2026 | 22:13:PM
کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی۔

کراچی میں سرجانی ٹاؤن، فیڈرل بی ایریا، لیاقت آباد، نارتھ کراچی، عائشہ منزل کے اطراف بارش ہوئی۔

اسی طرح طارق روڈ، پی ای سی ایچ ایس، صدر، آئی آئی چندریگر روڈ اور اس کے اطراف بھی بارش ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں:شادی سے پہلے کون سا اہم فیصلہ کرلیا تھا؟ مومنہ اقبال نے راز افشاں کر دیا

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - سندھ
ٹیگز: