وینس فلم فیسٹیول کی رنگا رنگ تقریب،ہالی ووڈ ستاروں کی کہکشاں امڈآئی

Sep 03, 2026 | 13:48:PM
وینس فلم فیسٹیول کی رنگا رنگ تقریب،ہالی ووڈ ستاروں کی کہکشاں امڈآئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وینس فلم فیسٹیول کی رنگا رنگ تقریب میں ہالی ووڈ کے چکمتے ستاروں کی کہکشاں امڈآئی۔
آسکر ایوارڈیافتہ اداکار اور فلم ساز جارج کلونی نے گولڈن لائن لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ حاصل کرلیا،اس موقع پرجارج کلونی فوٹو گرافر سے کیمرہ لے کرخودتصویریں بنانے لگے۔
83ویں وینس انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا آغازاٹلی کے تاریخی جزیرے لیڈو میں  ہو چکا ہے، جہاں ہالی ووڈ اور دنیا بھر کے مایہ ناز فلمی ستاروں کی کہکشاں سجی ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستانی فلموں کے سپرسٹار شان شاہد جلد تھیٹر ڈراما پرڈیوس کریں گے
 یہ رنگا رنگ میلہ 2 ستمبر سے 12 ستمبر 2026 تک جاری رہے گا، جس میں دنیا بھر کی بہترین فلموں اور دستاویزی فلموں کی نمائش کی جا رہی ہے۔