پاوری ہورہی ہے ۔۔سے دھو م مچا نے والی دنا نیر نے پھر تہلکہ مچا دیا۔۔ویڈیو وا ئرل

Jul 19, 2021 | 18:01:PM
پاوری ہورہی ہے ۔۔سے دھو م مچا نے والی دنا نیر نے پھر تہلکہ مچا دیا۔۔ویڈیو وا ئرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر’ پاوری ہورہی ہے‘سے مقبول ہونے والی دنانیر نے برونو مارس کا مشہور گانا ’ٹاکنگ ٹو مون‘ گا کر ایک بار پھرمداحوں میں مقبول ہوگئیں۔

 تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر’ پاوری ہورہی ہے‘سے مقبول ہونے والی دنانیر کی جانب سے انسٹاگرام پرخوبصورت ویڈیو شیئر کی گئی جس میں ان کو برونو مارس کا مشہور گانا ’ٹاکنگ ٹو مون‘ گاتے دیکھا جاسکتا ہے۔ دنانیر کی خوبصورت  آواز میں گانا’ ٹاکنگ ٹومون‘بھی مداحوں کوخاصابھاگیا ہےجبکہ ویڈیوکواب تک2لاکھ80ہزارسےزائدباردیکھاجاچکا ہے۔

دوسری جانب سوشل میڈیا اسٹار کی ویڈیو پر پاکستانی مداحوں سمیت سرحد پار مداحوں کی جانب سے تعریفی تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ننھا مہما ن گھر آنے والا ہے۔۔ اداکا رہ نیہا دھو پیا کی نئی تصویر وا ئرل