فیفا ورلڈ کپ2026 کوالیفائر، کمبوڈین فٹبال ٹیم پاکستان پہنچ گئی

Oct 15, 2023 | 10:01:AM
فیفا ورلڈ کپ2026 کوالیفائر، کمبوڈین فٹبال ٹیم پاکستان پہنچ گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جاوید اقبال) فیفا ورلڈ کپ2026 کوالیفائر کھیلنے کے لئے کمبوڈین فٹبال ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔
فیفا ورلڈ کپ2026 کوالیفائر میں شمولیت کے لئے کمبوڈیہ کی فٹبال ٹیم پاکستان پہنچ گئی، کمبوڈین ٹیم براستہ بنکاک، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بابراعظم اپنی سالگرہ کو یادگار نہ بنا سکے 

واضح رہے کہ پاکستان اور کمبوڈیا کے مابین ہوم لیگ 17 اکتوبر کو اسلام آباد میں شیڈول ہے۔