بابر اعظم کل اپنی 29 ویں سالگرہ منائیں گے

Oct 14, 2023 | 21:19:PM
بابر اعظم کل اپنی 29 ویں سالگرہ منائیں گے
کیپشن: بابراعظم سالگرہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم 15 اکتوبر کو اپنی 29 ویں سالگرہ منائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم بابراعظم کی قیادت میں آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کیلئے بھارت کے دورے پر ہے،قومی ٹیم ورلڈکپ کے 3 میچ کھیل چکی ہے ، قومی ٹیم کو 2 میچز میں کامیابی جبکہ بھارت کیخلاف ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کل اپنی 29 ویں سالگرہ منائیں گے،قومی ٹیم اپنے کپتان کی سالگرہ کی 29 ویں سالگرہ منائےگی۔

یہ بھی پڑھیں: تیل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان