پی ایس ایل 9: افتتاحی تقریب میں کون کونسے نامور گلوکار آواز کا جادو جگائیں گے؟

Feb 15, 2024 | 22:49:PM
پی ایس ایل 9: افتتاحی تقریب میں کون کونسے نامور گلوکار آواز کا جادو جگائیں گے؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: twitter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وسیم احمد)ٌ پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کی افتتاحی تقریب میں نامور پاکستانی گلوکار اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔

پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کی افتتاحی تقریب میں عارف لوہار،علی ظفر،آئمہ بیگ اور نوری پرفارم کریں گے، اس کے علاوہ افتتاحی تقریب میں لیزر شو اور فائر ورکس کا بھی انتظام کیا گیا ہے، پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب ساڑھے 6 بجےشروع ہوجائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: بابر اعظم کی کیسے کپتان ہیں؟ آصف علی نے بتا دیا

افتتاحی تقریب کے بعد پہلامیچ لاہورقلندرزاور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔