پی ایس ایل کی تمام ٹیمیں برابر، بابر کا مشکور کا ہوں کہ مجھ پر یقین کیا: آصف علی

Feb 15, 2024 | 22:38:PM
پی ایس ایل کی تمام ٹیمیں برابر، بابر کا مشکور کا ہوں کہ مجھ پر یقین کیا: آصف علی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وسیم احمد) پی ایس ایل 9 میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے بلے باز آصف علی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کی تمام ٹیمیں برابر ہیں، بابر اعظم کا مشکور کا ہوں کہ انہوں نے مجھ پر یقین کیا۔

ایل سی سی اے میں پشاورزلمی کےبلےباز آصف علی نے میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پشاور زلمی کےساتھ بہت اچھا لگ رہا ہے، نئی ٹیم سےفرق نہیں پڑتا، صرف پریشر کو مینج کرنا ہوتا ہے، کوشش ہوگی کہ پی ایس ایل میں اچھا پرفارم کروں۔

یہ بھی پڑھیں: کیا بابراعظم کے بھائی نے پشاورزلمی جوائن کرلی؟ تصاویر وائرل

آصف علی کا مزید کہنا تھا کہ بابراعظم اچھےکپتان ہیں ٹیم کوبہتراندازمیں لیکرچل رہےہیں، بابراعظم کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھ پر یقین کیا، محمد یوسف کرکٹ کے لیجنڈ ہیں ان سےبہت کچھ سیکھنےکا موقع مل رہا ہے، پی ایس ایل کی تمام ٹیمیں برابر ہیں۔