روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی 

Apr 15, 2026 | 18:42:PM
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی 
کیپشن: ڈالر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں امریکی ڈالر معمولی سستا ہو گیا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 1پیسے سستا ہوگیا ۔انٹر بینک میں ڈالر 278.97 روپے سے کم ہوکر 278.96 روپے پر بند ہوا  ۔

یہ بھی پڑھیں:بھاری بھرکم چالانوں سے پریشان موٹر سائیکل اور گاڑی مالکان کیلئے خوشی کی خبر